کنیت ان کی ابوثعلبہ تھی خشعی ہیں۔مسلم بن حجاح نے ان کانام اسی طرح لکھاہےاوربعض لوگوں نے ان کا نام جرہم ابن ناشم بیان کیاہے اوربعض لوگوں نے جرثوم بیان کیاہے ان کا ذکر اوپر ہوچکاہے اورکنیت کے باب میں انشأ اللہ تعالیٰ یہاں سے زیادہ ذکرکیاجائےگا۔ان کاتذکرہ ابن مندہ اور ابونعیم نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)