24 Nov سیّدنا لصیت ابن خثیم رضی اللہ عنہ 2015-11-24 ضیائے صحابہ کرام 664 سال مہینہ تاریخ سیّدنا لصیت ابن خثیم رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن حرملہ ۔ان کا تذکرہ صحابہ میں کیاگیاہے۔فتح مصر میں شریک تھے۔ان کی کوئی روایت معلوم نہیں۔یہ ابن یونس کابیان ہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء