24 Nov سیّدنا لقمان ابن شبہ رضی اللہ عنہ 2015-11-24 ضیائے صحابہ کرام 876 سال مہینہ تاریخ سیّدنا لقمان ابن شبہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن معیط۔کنیت ان کی ابوحصین تھی۔عبسی ہیں ۔ابوجعفرطبری نے کہاہے کہ یہ ان نو آدمیوں سے ہیں جو رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئےتھے اوراسلام لائے تھے ان کاتذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء