05 Aug سیّدنا معدی کرب رضی اللہ عنہ 2015-08-05 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 407 سال مہینہ تاریخ سیّدنا معدی کرب رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن رفاعہ: ابو رمثہ ان کی کنیت ہے۔ یحییٰ بن مندہ نے ابو العباس احمد بن حسن نصیری حاکم ابو عبد اللہ سے اسی طرح روایت کی ہے۔ اس کے علاوہ اوروں کا بھی یہی خیال ہے۔ ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء