جب بنو سکاسک اور بنو سکونی میں جھگڑا اٹھ کھڑا ہوا تو حضرت معاذ بن جبل نے انہیں ایک وفد کے ساتھ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں برائے مصالحت روانہ کیا تھا۔ اسماعیل بن عباس نے اس حدیث کو صفوان بن عمر اور عمرو بن قیس بن ثور بن مازن بن خیثمہ سے روایت کیا ہے۔