19 Oct سیدنا ماعز بن مجالد بن ثور البکائی رضی اللہ عنہ 2015-10-19 ضیائے صحابہ کرام ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 469 سال مہینہ تاریخ سیدنا ماعز بن مجالد بن ثور البکائی رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ان کے نسب کا ذکر ان کے والد کے تذکرے میں کیا جائے گا۔ یہ صحابی دربارِ رسالت میں بہ صورت وفد باریاب ہوئے تھے۔ یہ ابن الکلبی کا قول ہے۔ تجویزوآراء