30 Nov سیدنا محارب بن مزیدہ رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 385 سال مہینہ تاریخ سیدنا محارب بن مزیدہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن مالک بن ہمام بن معاویہ بن شبابہ بن عامر بن حطمہ بن محارب بن عمرو بن ودیعہ لکیز بن افصی بن عبد القیس العبدی: باپ بیٹا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور اسلام قبول کرلیا، یہ ہشام بن کلبی کا قول ہے۔ تجویزوآراء