05 Aug سیّدنا مہین رضی اللہ عنہ 2015-08-05 ضیائے صحابہ کرام ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 370 سال مہینہ تاریخ سیّدنا مہین رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن ہیشم بن نابی بن مجموعہ ازآلِ اسود بن اوس بن نابی: یہ لاولد تھے۔ ابن اسحاق نے انہیں ان لوگوں میں شمار کیا ہے۔ جو بیعت عقبہ میں موجود تھے۔ ابن منیع اور جعفر المستغفری نے انہیں صحابہ میں شمار کیا ہے ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء