20 Aug سیّدنا محمود بن ربیعہ رضی اللہ عنہ 2015-08-20 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 1266 سال مہینہ تاریخ سیّدنا محمود بن ربیعہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ان کا تعلق انصار سے ہے اور مندرجہ ذیل حدیث، جو ان سے مروی ہے، کا مخرج اہلِ مصر اور اہلِ خراسان تھے: کَالِئُی المَرُأَۃِ والدَّیُنَ الَّذِیْ لَا یُؤدی: ابو عمر نے اختصاراً اس کی تخریج کی ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۸) تجویزوآراء