یہ انصاری ہیں۔ اس کی تخریج ابو موسیٰ نے کی ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جعفر نے ان کا ذکر کیا ہے۔ صفوان بن سلیم نے محمول الانصاری سے روایت کی۔ حضور اکرم صلی اللہ
علیہ وسلم نے فرمایا۔ جس نے شرک کی قسم کھائی اور پھر گناہ کا ارتکاب کیا۔ گویا اس نے شرک کیا۔ اسی طرح جس نے کفر کی قسم کھائی اورپھر مرتکب گناہ ہوا۔ گویا اس
نے کفر کیا