05 Aug سیّدنا مالک رضی اللہ عنہ 2015-08-05 ضیائے صحابہ کرام ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 390 سال مہینہ تاریخ سیّدنا مالک رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابو السائب الثقفی: عطا بن سائب کے دادا تھے۔ انھوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ جس نے مرتے وقت کلمۂ شہادت پڑھا، اسے جنت میں داخلہ مل جائے گا۔ ابو نعیم اور ابوموسیٰ نے تخریج کی ہے۔ تجویزوآراء