05 Aug سیّدنا مالک رضی اللہ عنہ 2015-08-05 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 349 سال مہینہ تاریخ سیّدنا مالک رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) الانصاری: ان سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث مروی ہے، حضور اکرم نے فرمایا کہ مجالس کو ان کا حق ادا کرو۔ ابن مندہ اور ابونعیم نے اس کی تخریج کی ہے۔ تجویزوآراء