05 Aug سیّدنا مالک رضی اللہ عنہ 2015-08-05 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 368 سال مہینہ تاریخ سیّدنا مالک رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) الاشجعی: ان کا ذکر ہم مالک بن عوف، اشجعی کے تذکرے میں لکھیں گے، ابوموسیٰ نے اس کی تخریج کی ہے اور ان سے ایک حدیث نقل کی ہے، جسے ہم مالک بن عوف کے تذکرےمیں بیان کریں گے۔ تجویزوآراء