ان کا ذکر پیشتر عائذ بن سعید الخیری کی حدیث میں آیا ہے۔ ابومندہ اور ابونعیم نے تخریج کی ہے۔ ابو نعیم کے قول کے مطابق بعض متاخرین نے (یعنی ابن مندہ نے) اسی
طرح ان کا ذکر کیا ہے، لیکن ان کے نام کے ساتھ الخیری کا اضافہ کیا، حالانکہ یہ لفظ الجسری (ج+س) ہے۔