05 Aug سیّدنا مالک رضی اللہ عنہ 2015-08-05 ضیائے صحابہ کرام ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 298 سال مہینہ تاریخ سیّدنا مالک رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن عامر ابو عطیہ الوداعی: اہل کوفہ سے تھے اور تابعی تھے۔ یہ بھی روایت ہے کہ وہ زمانۂ قبل از اسلام میں موجود تھے۔ ابوموسیٰ نے مختصراً اس کی تخریج کی ہے۔ تجویزوآراء