30 Nov سیّدنا مالک رضی اللہ عنہ -0001-11-30 علمائے اسلام متفرق 285 سال مہینہ تاریخ سیّدنا مالک رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن ایاس الانصاری الخزرجی: یہ صحابی غزوۂ احد میں شہید ہوئے تھے۔ ابن اسحاق نے ان کا ذکر نہیں کیا۔ ہاں البتہ ابوعمر نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء