30 Nov سیّدنا مالک رضی اللہ عنہ -0001-11-30 علمائے اسلام متفرق 321 سال مہینہ تاریخ سیّدنا مالک رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن عبادۃ الہمدانی: یہ صاحب مالک بن مرہ اور عقبہ بن نمرہ کی معیت میں ہمدانی وفد کے ساتھ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوکر ایمان لائے۔ ابو عمر نے اس کی تخریج کی ہے۔ تجویزوآراء