06 Aug سیّدنا مالک بن منحلہ رضی اللہ عنہ 2015-08-06 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 371 سال مہینہ تاریخ سیّدنا مالک بن منحلہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابن کا ذکر اس مکتوب میں ہے جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے زرعہ بن ذی یزن کو لکھا تھا اس کا ذکر جعفر نے کیا ہے اور ابوموسیٰ نے اختصار سے اس کی تخریج کی ہے۔ تجویزوآراء