30 Nov سیّدنا مالک بن منررد الرہاوی رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 417 سال مہینہ تاریخ سیّدنا مالک بن منررد الرہاوی رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابن اسحاق نے ان کی ولدیت مرہ لکھی ہے ابوموسیٰ نے اسی طرح اس کی تخریج کی ہے اور جو لوگ ان کا نام مالک بن مرارہ بتاتے ہیں۔ ان سے اس نام کے پڑھنے میں غلطی ہوئی ہے۔ تجویزوآراء