30 Nov سیّدنا مجاشع بن سلیم رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 386 سال مہینہ تاریخ سیّدنا مجاشع بن سلیم رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابوموسیٰ کا قول ہے کہ عسکری (یعنی علی) نے مجاشع بن مسعود اور مجاشع بن سلیم میں تفریق کی ہے، حالانکہ دونوں ایک ہیں اذر وہ ہے مجاشع بن مسعود از بنو سلیم۔ ابوموسیٰ نے اس کی تخریج کی ہے تجویزوآراء