اپنی کنیت سے مشہور ہیں۔ اور مدنی ہیں۔ ابن مندہ سے روایت ہے کہ ابن ابی خیثمہ نے بروایتِ احمد بن حنبل ذیل کی حدیث ان سے منسوب کی ہے ’’جو شخص کسی کو دکھ دیتا ہے خدا اسے دکھ دیتا ہے‘‘۔ کنیتوں کے عنوان کے تحت ہم ان کے مزید حالات لکھیں گے۔ تینوں نے اس کی تخریج کی ہے۔