بن رافع بن مالک بن عجلان بن عمرو بن عامر بن زریق الانصاری، نزرجی، زرقی: آپ رفاعہ بن رافع کے بھائی تھے۔ جناب مالک اپنے بھائی خلاد اور رافعہ کے ساتھ غزوۂ
بدر میں شریک تھے۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک دفعہ مسجد نبوی میں تشریف فرما تھے کہ آپ نے ایک آدمی کو نماز پڑھتے دیکھا، بعد ازا ادائے نماز حاضر
خدمت ہوا اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور حاضرین کو السلام علیکم کہا، حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا اور فرمایا، جاؤ! پھر سے نماز ادا کرو کہ
تمہاری نماز نہیں ہوئی۔ اس کی تخریج تینوں نے کی ہے۔