30 Nov سیّدنا مالک رضی اللہ عنہ -0001-11-30 علمائے اسلام متفرق 296 سال مہینہ تاریخ سیّدنا مالک رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن عمرو بن ثابت الانصاری: ان کا تعلق بنو عمرو بن عوف سے تھا۔ اور ابوحبہ ان کی کنیت تھی۔ ابو حاتم الرازی نے بھی ان کا ذکر اسی طرح کیا ہے۔ ابو عمر نے اختصاراً اس کی تخریج کی ہے۔ ہم کنیتوں کے عنوان کے تحت بھی ان کا ذکر کریں گے۔ تجویزوآراء