بن مناف بن زہرہ بن کلاب بن مرہ بن مرہ بن کعب بن لوئی ابووقاص والد سعید بن ابی وقاص: عبدالرحمٰن نے ان کا شمار صحابہ میں کیا ہے اور لکھا ہے کہ یہ ان لوگوں
میں سے ہیں۔ جنھوں نے حبشہ کو ہجرت کی تھی۔ ان سے کوئی حدیث مروی نہیں ان کی وفات حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حین حیات میں ہوئی۔ اس کی تخریج ابوموسیٰ نے
کی ہے۔ وہ لکھتا ہے کہ ہم نے کوئی ایسا آدمی نہیں دیکھا۔ جس نے عبدان سے اتفاق کیا ہو۔