عبدان نے ان کا ذکر کیا ہے۔ خالد بن ولید نے، مالک بن جبر الزیادی سے روایت کی کہ جناب مالک نے بیان کیا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے نصیحت فرمائی
کہ اگر تمہیں امارت دی جائے تو ادھر کو ایک قدم بھی مت اٹھاؤ، اور اگر کسی آدمی سے معاہدہ کرو تو اس سے ایک سوئی بھی مت قبول کرو اور اسی طرح یہ بھی فرمایا میں
حاکم کی برائی کی وجہ سے اس کے خلاف بغاوت نہ کروں۔ ابوموسیٰ نے اس کی تخریج کی ہے۔