30 Nov سیّدنا منبعث رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 352 سال مہینہ تاریخ سیّدنا منبعث رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ان کا نام مضطجع تھا۔ جب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے طائف کا محاصرہ کیا۔ تو یہ صاحب ایمان لائے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام بدل دیا۔ ان کا انتساب عثمان بن عامر بن معتب سے تھا۔ ابن مندہ اور ابو نعیم نے اسے بیان کیا ہے۔ تجویزوآراء