بن عمیر بن ہاشم بن عبد مناف بن عبد الدار ابو الروم العبدری: یہ مصعب بن عمیر کے بھائی تھے، ابو بکر بن درید نے اسی طرح ان کا نام لکھا ہے۔ ابو الروم کا لقب انہیں مہاجرین حبش نے دیا تھا۔ غزوۂ اُحد میں موجود تھے۔ حافظ ابو القاسم و مشقی نے اِن کا ذکر کیا ہے۔ ہم کنیتوں کے تحت ذرا تفصیل سے پھر انکا ذکر کریں گے۔