بن محمد بن عقبہ بن احیحہ بن جلاح بن حریش بن جحجیا بن کلفہ بن عوف بن عمرو بن عوف بن مالک بن اوس: غزوہ بدر و احد میں شریک تھے۔ یونس نے ابن اسحاق سے نقل کیا ہے کہ یہ بئرمعونہ کے حادثے میں شہید ہوئے تھے۔ ابو عبیدہ ان کی کنیت تھی تینوں نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ابو موسیٰ نے بھی ان کا ذکر کیا ہے اور لکھا ہے کہ یحییٰ یعنی ابنِ مندہ انہیں (منذر بن محمد کو) ان کے دادا ابو عبد اللہ بن مندہ تک لائے ہیں۔ اور ان کے دادا نے ان کا ذکر کیا ہے۔