بن عدی بن عجلان بن حارثہ بن ضبیعہ بن حرام جعل بن عمر و بن جشم البلوی! یہ بنو عمر و بن عوف کے حلیف تھے۔ ابن کلبی نے ان کا نسب بیان کیا ہے۔ طبری نے مری بن
حباب بن عدی بن عجلان لکھا ہے۔ غزوۂ احد میں شریک تھے۔ کلبی وغیرہ کہتے ہیں کہ غزوہ بدر میں شریک تھے۔ ابو عمر نے اس کا ذکر کیا ہے۔