بن حبیب بن واثلہ بن عمر و بن شیبان بن محارب بن قرشی الفہری جن کا تعلق مسلمۃ الفتح سے ہے۔
یحییٰ نے باسنادہ ابنِ ابی قاسم سے، انہوں نے عمر و بن علی سے۔ انہوں نے سفیان بن عینیہ سے، انہوں نے صفوان بن سلیم سے، انہوں نے انیسہ ام سعید بنتِ مرہ سے
روایت کی۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ کہ میں اور یتیم کا کفیل (اس کے لیے ہو یا کسی اور کےلیے) جنت میں اکٹھے ہوں گے۔ اور عمر، ابو موسی اور ابو
نعیم نے اس کا ذکر کیا ہے۔