30 Nov سیّدنا مرار بن مالک رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 380 سال مہینہ تاریخ سیّدنا مرار بن مالک رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) یہ قبیلۂ تمیم الداری سے عبد الرحمٰن الداریان کے بھائی تھے۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں خیبر کی پیدا وار سے کچھ غلہ مخصوص فرما دیا تھا۔ جعفر المستغفری نے باسنادہ ابن اسحاق سے روایت کی ہے۔ ابو موسیٰ نے اس کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء