30 Nov سیّدنا مرکبود رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 471 سال مہینہ تاریخ سیّدنا مرکبود رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ایرانی تھے، صنعا میں رہتے تھے۔ رسولِ کریم کی زندگی میں مسلمان ہوئے۔ بعض لوگوں نے یہ حال کبود سے نقل کیا ہے۔ میرے خیال میں ان سے غلطی ہوئی ہے۔ صحیح نامی وہی ہے جو ہم نے بیان کیا ہے۔ تجویزوآراء