بن زید بن حارث بن حرام بن کعب بن غنم بن کعب بن سلمہ انصاری خزرجی، سلمی: جب مسلمان ہوئے، کافی بوڑھے ہوچکے تھے۔ ان کے بیٹے مرداس صلح حدیبیہ میں موجود تھے۔
اور حضور سے درخت کے نیچے بیعت کی تھی اور خیبر کی پیدا وار کے دو حصّوں کے امین تھے۔ ابن الکلبی نے ان کا ذکر کیا ہے۔