عبد الملک بن ہشام نے قبیلہ داری کے ان لوگوں کے ناموں کے سلسلے ہیں۔ جن کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے، خیبر کی پیداوار سے حصص عطا فرمائے تھے۔ دو بھائیوں
عرفہ بن مالک اور مروان بن مالک کے نام لکھے ہیں۔ ابن اسحاق نے مرار بن مالک کا نام لیا ہے جس کا تذکرہ ہم مرار کے ترجمے میں کر آئے ہیں۔