حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے انہوں نے سماع کیا اور وہ انصار کے مولی تھے، ابو الحکم الصیقل الحمصی نے مرزوق سے روایت کی، کہ انہوں نے حضور اکرم صلی اللہ
علیہ وسلم کی ذوالفقار نامی تلوار کو صیقل کیا۔ اس تلوار کا قبضہ، حلقے اور کنڈے چاندی کے تھے۔ تینوں نے اس کا ذکر کیا ہے۔