30 Nov سیّدنا مسعود رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 302 سال مہینہ تاریخ سیّدنا مسعود رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن زرارہ: یہ ابو امامہ اسعد بن زرارہ کے چھوٹے بھائی تھے۔ غزوۂ اُحد اور بعد کے غزوات میں شامل رہے۔ یہ عدوی کا قول ہے۔ تجویزوآراء