20 Aug سیّدنا مسعود رضی اللہ عنہ 2015-08-20 ضیائے صحابہ کرام ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 285 سال مہینہ تاریخ سیّدنا مسعود رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن قیس بن خلدہ بن مخلد بن عامر بن زریق الانصاری الزرقی: ابن الکلبی نے ان کا نسب بیان کیا ہے اور لکھا ہے کہ غزوہ بدر میں شریک تھے۔ ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے اور لکھا ہے کہ مسعود بن قیس میں شُبہ ہے۔ تجویزوآراء