بن وائل: یہ صاحب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ایک فرمان لکھ کر دیا، تاکہ وہ اپنے قبیلے کو اسلام کی
دعوت دیں۔ خود مشرف بہ اسلام ہُوئے، اور قابل قدر کام کیے، حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے درخواست کی۔ یا رسول اللہ! آپ میری قوم کی طرف کسی آدمی کو روانہ فرمائیں۔
جوان میں اسلام کی تبلیغ کرے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ایک فرمان لکھ کر تبلیغ کے لیے روانہ فرمایا۔ ابن مندہ اور ابو نعیم نے اس کا ذکر کیا ہے۔