30 Nov سیّدنا مسروق اجدع الہمدانی رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 534 سال مہینہ تاریخ سیّدنا مسروق اجدع الہمدانی رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) زمانۂ جاہلیت کے آدمی ہیں۔ تابعی ہیں اور کنیت ابو عائشہ ہے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور ابن مسعود سے روایت کی ہے۔ ابوموسیٰ نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء