20 Aug سیّدنا مطیع رضی اللہ عنہ 2015-08-20 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 373 سال مہینہ تاریخ سیّدنا مطیع رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن عامر بن عوف بن کعب بن ابی بکر بن کلاب بن ربیعہ: وہ ذولحمیہ کلابی کے بھائی تھے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، ان کا نام عاصی تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مطیع کردیا۔ دار قطنی نے اس کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء