سیّدنا مرداس بن ابی مرداس رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح)
ان کا نام مرداس بن عقفان التمیمی العنبری ہے۔ انہوں نے صحبت میسر آئی۔ وہ راوی ہیں کہ مَیں حضور اکرم کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ نے میرے لیے دعا خیر فرمائی۔
ان سے ان کے بیٹے بکر نے روایت کی۔ ابو عمر نے اختصاراً ذکر کیا ہے۔