سیّدنا مرداس بن مروان رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح)
بن جذع بن یزید: باپ بیٹے دونوں نے اسلام قبول کیا۔ صلح حدیبیہ کے موقعہ پر موجود تھے اور خیبر کی پیدا وار سے دو حصّے وصول کرنے کےلیے حضور اکرم صلی اللہ علیہ
وسلم کے امین تھے۔ غسانی نے ابن الکلبی اور العدوی نے ان کا ذکر کیا ہے۔