30 Nov سیّدنا معمر رضی اللہ عنہ -0001-11-30 علمائے اسلام متفرق 276 سال مہینہ تاریخ سیّدنا معمر رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن حاجر: یہ صاحب اور ان کے بھائی طریقہ بن حاجر حضرت خالد بن ولید کے ساتھ ارتداد کی مہم میں شریک تھے۔ ہم ان کے بھائی کا ذکر کر آئے ہیں۔ ابو عمر نے اس کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء