30 Nov سیّدنا معمر رضی اللہ عنہ -0001-11-30 علمائے اسلام متفرق 261 سال مہینہ تاریخ سیّدنا معمر رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن عثمان بن عمرو بن کعب بن سعد بن تیم بن مرہ قرشی تیمی: فتح مکہ کے دن ایمان لائے اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت میں رہے۔ ان کے بیٹے عبید اللہ بھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت سے مستفیض ہوئے۔ ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء