مطین نے الوحدان میں ان کا ذکر کیا ہے۔ نصر بن مزاحم نے عمر الاعراج المزنی سے، انہوں نے اپنے باپ سے روایت کی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، جو شخص
کسی کو دو دفعہ قرض دیتا ہے۔ اسے اتنا ثواب ملتا ہے جتنا کہ وہ ایک دفعہ صدقہ کرے۔ ابو نعیم کہتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ان کی صحبت ثابت نہیں۔