30 Nov سیدنا محمد بن ابی عبس رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 406 سال مہینہ تاریخ سیدنا محمد بن ابی عبس رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن جبر الانصاری: ابن منیع نے ان کا ذکر صحابہ میں کیا ہے اور ان کے والد سے حدیث کی روایت بھی کی ہے۔ ابن مندہ نے مختصراً اس کی تخریج کی ہے۔ تجویزوآراء