30 Nov سیدنا محمّد بن خطاب رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 418 سال مہینہ تاریخ سیدنا محمّد بن خطاب رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن حارث بن معمر حجمی: یہ صحابی بن حاطب کے عمزاد تھے ان کی پیدائش حبشہ میں ہوئی بقولِ ابو عمر وہ اپنے عمزاد سے عمر میں بڑے تھے اگر یہ درست ہے تو بلاشبہ وہ پہلے آدمی ہیں جن کا نام محمّد رکھا گیا، اور حبشہ سے لائے گئے تھے۔ ابو عمر نے اس کی تخریج کی ہے۔ تجویزوآراء