20 Aug سیّدنا محمد بن نبیط بن جابر رضی اللہ عنہ 2015-08-20 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 391 سال مہینہ تاریخ سیّدنا محمد بن نبیط بن جابر رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں پیدا ہوئے۔ آپ نے ان کا نام محمد رکھا اور گھٹی دی۔ یہ ابن القداح کا بیان ہے۔ ابو موسیٰ نے مختصراً اس کی تخریج کی ہے۔ تجویزوآراء