سیّدنا محمد بن نضلہ الاسدی رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح)
ہم ان کا نسب ان کے بھائی محرز کے ترجمے میں بیان کر آئے ہیں۔ دونوں ہجرت کر کے مدینے آگئے تھے اور ان کے والد نضلہ انصار کے حلیف تھے۔ ابن اسحاق نے دونوں
بھائیوں کی ہجرت کی تصدیق کی ہے ابن مندہ اور ابو نعیم نے اس کی تخریج کی ہے۔