عبدان نے اس کا ذکر کیا ہے لیکن اسے ان کی صمابیت کے بارے میں کچھ علم نہیں ہاں البتہ بعض محدّثین نے انھیں صحابی گردانا ہے اور ان سے وہ حدیث منسوب کی ہے جو
اسرائیل بن عبد الاعلی سے اس نے اسحاق بن حکیم سے اس نے محمّد بن رافع سے روایت کی کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو ایسی قوم کی طرف بھیجا جن کی
کھجوروں میں پھل نہیں لگتا تھا۔ ابو موسیٰ نے اس کی تخریج کی ہے۔